منگل، 25 اگست، 2015

 عظمتِ انسان

تکمیلِ بشر نہیں  سلطاں ہونا

یا صف میں فرشتوں کیی نمایاں ہونا

تکمیل ہے عجزِ بندگی کا احساس

 انسان کی تکمیل ہے انساں ہونا

فانی بدایونی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں